پاکستان کے ارشد ندیم نے جوویلین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کر کے گزشتہ اولمپک کا حساب چلتا کر دیا

 پاکستان کے ارشد ندیم نے جوویلین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کر کے گزشتہ اولمپک کا حساب چلتا کر دیاانھوں نے کامن ویلتھ گیمز میں نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا ھے۔۔یاد رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں وہ میڈلز کی دوڑ سے باہر ہو گئے تھے۔۔کامن ویلتھ گیمز میں یہ پاکستان کا دوسرا گولڈ میڈل ھے ۔اس سے پہلے ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیتا تھا




Comments